• news

پنجاب پولیس کے کبڈی ورلڈ کپ کے کھلاڑیوں میں نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم

لاہور(نامہ نگار)کبڈی ورلڈ کپ 2020میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پنجاب پولیس کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جاری ہے۔پاکستان کبڈی ٹیم کے ہیڈ کوچ اے ایس آئی طاہر وحیدجٹ اورکھلاڑی کانسٹیبل کلیم اللہ جٹ کوبھارت کے خلاف کبڈی ورلڈ کپ فائنل میچ کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے اور تعریفی اسناد دی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن