• news

جنوبی پنجاب میں مثالی امن و امان کا قیام ترجیح ہے:ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی

لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی نے گزشتہ روزریجنل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں مثالی امن و امان کا قیام ترجیح ہے۔ماضی کی طرح عوام کو پولیس سے متعلق شکایات اور انصاف نے حصول کیلئے لاہور چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن