• news

الہ آباد/ٹھینگ موڑ:اٹھارہ سالہ لڑکے کی نعش نجی رہائشی کالونی سے برآمد

الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت)ٹھارہ سالہ لڑکے کی نعش نجی رہائشی کالونی سے برآمدتفصیلات کے مطابق الہ آباد کے نواح تلونڈی کا رہائشی اٹھارہ سالہ نوجوان منیر احمد ڈھنگ شاہ بائی پاس کالونی میں مبینہ طورپر جاںبحق پایا گیا مقامی پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متوفی مبینہ طور پر نشہ کا عادی تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن