• news

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ آن لائن سیمینار

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام ساوتھ ایشین سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ آن لائن سیمینار کا دوسرا روز بھی شرکا کو لیکچر دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ ایران اور افغانستان کے 300 کے لگ سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز شریک ہیں۔ دوسرے روز انڈونیشیاکے ڈاکٹر ریا اور سنگاپور کے ورمانی نے لیکچرز دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن