ترکی کا اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی نے اپنے ملک میں بنائے گئے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ترک ڈیفنس انڈسٹری کے مطابق میزائل نے دو سو کلو میٹر سے زائد کے فاصلے پر موجود ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔