• news

قصور :کوٹ وٹواں سے ایک شخص کی نعش برآمد

قصور (نمائندہ نوائے وقت)کوٹ وٹواں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ وٹواں بسمولہ ہرسہ نوشہرہ کے رہائشی حنیف جوکہ نشئی ہے اس کی نعش گائوں کے قریبی کھتوں سے ملی پولیس کے مطابق مرنے والے کی ہلاکت نشہ ناملنے کی وجہ سے ہوئی تاہم پولیس تھانہ صدر چونیاں نے نعش کو قبضہ میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن