حکومت ناکام پالیسیوں کی بنیاد پر وقت گزار رہی ہے :حافظ نذیر احمد
پھول نگر (نامہ نگار)موجودہ حکومت بھی سابق حکومتوں کی طرح ناکام پالیسیوں کی بنیاد پر وقت گزار رہی ہے جب سے عمران خاں نے حلف وزارت عظمیٰ اٹھایا ہے انہوں نے اپنے کسی قول پر پورا اتر کر نہیں دکھایا۔ یہ باتیں جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر اور معروف قانون دان حافظ نذیر احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائیں انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے چند ایسے کارنامے ہیںجنہیں نہ صرف امت مسلمہ بلکہ پاکستانی عوام بھی معاف نہیں کرینگے ۔