• news

حکومتی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے:ملک عمران

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق یوسی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگرنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا مزید اقتدار میں رہنا ملک وقوم کیلئے مزید خطرات کا سبب بن سکتا ہے خود وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرارہا ہے قوم پوچھتے ہیں کہ حکومت نے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن