• news

اسلامی تعلیمات سے انسانیت کی خدمت کا درس ملتا ہے:ذکاء اللہ صالح

نارنگ منڈی(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنماء اور امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ذکاء اللہ صالح کوروٹانہ نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شامل ہونے سے بھائی چارے کی فضا پیدا ہوتی ہے انسانیت کی خدمت کا درس اسلامی تعلیمات سے ملتا ہے ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم قرآن و سنت کو چھوڑ کر اغیار کیساتھ اپنا تعلق جوڑ رہے ہیں انہوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عالم کفر عالم اسلام کے مقابلہ میں اکٹھا ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن