• news

آزاد پتن پن بجلی منصوبہ سے آزاد کشمیر کو ایک ارب 38 کروڑ سالانہ آمدن ہو گی: عاصم باجوہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آزادپتن پن بجلی منصوبے کا بنیادی مقصد سستی اورماحول دوست توانائی کی فراہمی ہے۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے پنجاب اور آزاد جموں وکشمیر کو ایک ارب اڑتیس کروڑ روپے کی سالانہ آمدن ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن