• news

امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ملکی خبررساںادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ پابندی کی زد میں مشہور ویڈیو ایپ ٹک ٹوک ایپ بھی آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن