اسلام آبادمیں مندر کی تعمیر کیخلاف نئی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر
اسلام آباد(وقائع نگار ) اسلام آبادمیں مندر کی تعمیر کیخلاف نئی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔محمد یونس قریشی، ابتسام الہی ظہیر، سید طیب الرحمن زیدی اور حشام الہی کی طرف سے دائر درخواست میںکہاگیاہے مندراسلامی ریاست کی بنیاد کے خلاف ہے۔