ادارے کا قائم مقام سربراہ محدود‘مستقل نوعیت کے امور سر انجام نہیں دے سکتا:اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری کی بطور چیئرمین پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن بورڈ تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دور ان عدالت نے کہا کہ قائم مقام سربراہ ایک محدود حد تک ہی کام کر سکتا ہے۔