• news

قصورمیں 2لڑکیوں سے زیادتی

قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصوراورنواح میںدو مختلف واقعات میںدو لڑکیوں کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ علی پار ک قصور کی رہائشی25سالہ لڑکی( س)نے پولیس تھانہ صدر قصور میں درخواست دی کہ مجھے احساس پروگرام کے بارہ ہزار دلانے کے بہانے تھہ شیخم کا رہائشی عمران اپنے ایک دوست کے ساتھ کار پرگنڈا سنگھ لے گیا اورزیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ادھرحاجی پارک میں20 سالہ (ک) گھر میں اکیلی تھی کہ طالب زنا کرکے فرار ہو گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن