• news

بینکوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 13 جولائی سے ہوگا

لاہور+ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بنک کے نوٹیفکیشن کے مطابق بنکوں میں پبلک ڈیلنگ کیلئے نئے اوقات کار کا اطلاق 13 جولائی سے ہوگا۔ پیر سے جمعرات تک تمام بنک صبح 9:00 بجے سے شام 30 5:تک کھلے رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن