• news

کارکے کمپنی نے نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں دائر کارکے کمپنی نے نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل واپس لے لی۔ چیف جسٹس نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔ کمپنی کے وکیل نے بتایا کمپنی درخواست واپس لینا چاہتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن