• news

صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں سست ہونے سے بنکوں میں جمع رقوم میں ریکارڈ اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر) ملک میں صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں سست ہونے سے بینکوں میں جمع رقوم میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی شعبے نے 86 فیصد کم قرض لیا۔ جمع شدہ رقم کا مجموعی حجم ملکی تاریخ میں پہلی بار 162 کھرب 29 ارب 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن