• news

ترک عدالت نے آیا صوفیہ عجائب گھر دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک عدالت نے آیا صوفیہ عجائب گھر کو دوبارہ مسجد قرار دینے کی منظوری دیدی۔ آیا صوفیہ کو 1935ء میں اتاترک پاشا کی حکومت نے مسجد کو عجائب گھر بنایا تھا۔ آیا صوفیہ کی عمارت ڈیڑھ ہزار سال قبل 538 عیسوی میں تعمیر ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن