• news

دورہ انگلینڈ ‘قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہو گی

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)دورہ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ووسٹر میں 14 روز قرنطینہ کے بعد 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہوگی ‘ قومی ٹیم 15 سے 30 جولائی کو پریکٹس، انٹرسکواڈ میچز کھیلنے کے بعد یکم اگست کو مانچسٹر روانہ ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن