• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اﷲ کا رنگ اختیار کرو اور اﷲ تعالیٰ سے اچھا رنگ کس کا ہو گا؟ ہم تو اسی کی عبادت کرنیوالے ہیں o آپ کہہ دیجئے کیا تم ہم سے اﷲ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے‘ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال‘ ہم تو اسی کیلئے مخلص ہیںo
سورۃ البقرہ (آیت :138 تا139 )

ای پیپر-دی نیشن