• news

میر شکیل الرحمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ وہ کینسر کے باعث لندن کے ہسپتال میںزیر علاج تھیں۔3ماہ قبل ان کے بڑے بھائی میر جاویدالرحمن بھی انتقال کر گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن