ملک ترقی کی منازل طے کررہا ہے:منظور قادر بھٹی
منڈی فیض آباد (نامہ نگار )تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء اور چائلڈ پروٹیکشن اور ویلفیئر بیورو کے فوکل پرسن منظورقادر بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خاں کی قیادت میں ملکی ترقی کی منازل طے کر رہا ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں ہمیں پذیرائی مل رہی ہے۔