چونیاں:’’نوائے وقت‘‘ کی خبر پر ایکشن،دودکانیں سیل
چونیاں(نامہ نگار)’’نوائے وقت ‘‘کی خبر پراسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ایکشن،ایس او پیزکی خلاف ورزی پر دودکانیں سیل،سڑک پر گندا پانی بہاکر ہمسایوں کی زندگی اجیرن بنانیوالوں کیخلاف مقدمہ درج، اہلیان دیہہ کا اے سی چونیاں کو خراج تحسین۔تحریری درخواست اور اخبارات کی خبروں پراے سی عدنان بدر نے فوری ایکشن لیا۔