• news

چین میں کمپیوٹر پر روزانہ 22گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو اور ہاتھ مفلوج

بیجنگ(نیٹ نیوز) چین سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ نوجوان ایک ماہ سے روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلتا تھا جس کی وجہ سے اب اس کا بایاں بازو اور ہاتھ مفلوج ہوگیا ہے۔ 15 سالہ نوجوان ابھی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ نوجوان کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا دن میں 22 گھنٹے کمپیوٹر کو استعمال کرکے گزارتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن