• news

انسداد ٹڈی دل ،جنوبی کوریا کا پاکستان کو 2 لاکھ ڈالر کی مزید امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) جنوبی کوریا نے پاکستان کو ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کیلئے دو لاکھ ڈالر کی مزید امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر نے گذشت روز دو لاکھ ڈالر کی امداد پاکستان کو دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے بھی جنوبی کوریا پاکستان کو دو لاکھ ڈالر ٹڈی دل کے مقابلہ کیلئے دے چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن