پٹرول بحران انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پٹرول بحران کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی یہ ایوان پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مقرر مدت میں مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہارکرتا ہے۔