• news

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کا رن فار امیونٹی سیمینار کرانے کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس رپورٹر +نمائندہ سپورٹس) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کا رن فار امیونٹی سیمینار کرانے کا فیصلہ، سیمینار کا مقصد پروفیشنل اتھلیٹس اور امیچورز میں امیونٹی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ دو روزہ آن لائن سیمینار 18 اور 19 جولائی کو ہوگا۔ دنیائے کے ٹاپ ڈاکٹرز، سکالرز اور مقامی سپیشلسٹ لیکچرارز لیکچرز دیں گے۔ کوچز، ٹرینرز، فزیو تھراپسٹ ،میڈیکل کمیٹی کے ممبران شرکت کے اہل ہوں گے۔ سیف ممالک کے نمائندوں کیساتھ ساتھ افغانستان اور ایران کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن