طاہرہ شیخ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی میڈیا اینڈ کلچرل کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر
لاہور (پ ر) ایڈووکیٹ طاہرہ شیخ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی میڈیا اینڈ کلچرل کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر،سیکرٹری ہائیکورٹ بیرسٹر ہارون دوگل نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔