• news

مریم نواز کا عظمیٰ بخاری کو فون والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون کیا اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ باپ اور بیٹی کے درمیان لازوال محبت کا رشتہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن