ٹیلیفونک رابطہ: امریکی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے افغانستان کی صورتحال پر بات چیت
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے روس کی جانب سے طالبان کو رقم دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد ٹیلی فون پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی۔