• news

برطانیہ میں ماسک پہننا لازمی قرار‘ نیا حکم جاری

لندن (آن لا ئن) برطانیہ میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت نے دکانوں کے اندر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن