سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 62سال کی جائے رجسٹرار ہائیکورٹ کا چیف سیکرٹری کو خط
لاہور (وقائع نگار خصوصی) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کو خط جس میں کہا گیا ہے کہ سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ عمر کی حد 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کی جائے۔