• news

مسلم لیگ ن نے پی ٹی ڈی سی ملازمین کو نکالنے کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرا دی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے ’پی ٹی ڈی سی‘ کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے خلاف تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرادی جس میں مطالبہ کیاگیا کہ پی ٹی ڈی سی ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیا جائے اور کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن