• news

دہشتگردی کی لہر: سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس ڈیڑھ سال بعد بلانے کا فیصلہ

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) دہشتگردی کی لہر کے باعث سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس ڈیڑھ سال بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس، رینجرز پر حملے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن