• news

اسلامی معاشی بلاک وقت کی ضرورت ہے: ہاشم علی شاہ زنجانی

لاہور (پ ر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی‘ پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ ایران کا بکارت کو چا بہار ریل منصوبے سے نکال باہر کرنا اچھا اقدام ہے۔ بھارت نے خطے میں امن دشمنی کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی ملکوں کو آپس میں تعاون بڑھانا چاہئے۔ اسلامی معاشی بلاک کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن