خواجہ آصف آج پھر نیب طلب‘ نااہلی ریفرنس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول
اسلام آباد (وقائع نگار+ این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہور کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج پھر ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس دیا گیا ہے۔ خواجہ محمد آصف کے خلاف سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔