• news

اوباما،بل گیٹس سمیت اہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

سان فرانسسکو (آن لا ئن )سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر براک اوباما، ایلون مسک اور بل گیٹس سمیت متعدد ارب پتی افراد اور کئی معروف کمپنیوں کے اکاؤنٹس کو ہیک کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے مذکورہ شخصیات سے ان کے اکاؤنٹس بحال کرنے کیلئے بٹ کوائن کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن