• news

ایران میں 3 احتجاجیوں کو پھانسی افسوس ناک ہے:امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں میں شرکت کی پاداش میں ایران میں 3 افراد کو پھانسی افسوسناک اور بدقسمتی ہے۔ اس طرح کی سزائیں پوری دنیا کے لیے افسوس کا باعث ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فارسی ٹویٹ میں اپنے ٹویٹر اکائونٹ پرکہا کہ ایران میں مظاہروں میں حصہ لینے پر3 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن