مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفاتر بند کر دیے گئے
سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ اور کئی دوسرے رہنمائوںکا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا گیا ۔