• news

پی آئی اے بیٹھ گئی‘ وزیر ہوا بازی غلام سرور استعفیٰ دیں: شیری رحمان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ پی پی رہنما شیری رحمان نے مطالبہ کیا کہ پوری پی آئی اے بیٹھ گئی ہے۔ وزیر ہوا بازی ذمہ داری قبول کر کے استعفیی دیں۔ پائلٹس کے ایشو پر منسٹر اور سول ایوی ایشن کے موقف میں بھی تضاد پایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن