• news

بلوں میں ٹی وی فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنیکی منظوری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری دیدی ذرائع کے مطابق پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دیدی گئی وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ سے پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی ہے حکومت صارفین سے پی ٹی وی کی فیس بذریعہ بجلی بل وصول کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن