• news

پولیس کانسٹیبل کا اغوائ،نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیروزوالہ (نامہ نگار) تھانہ فیروزوالہ میں تعینات کانسٹیبل محمد عدنان چار روز قبل اپنے گھر سے وردی میں ملبوس ہو کر تھانہ فیروزوالہ آ رہا تھا کہ راستے میں نا معلوم افراد نے اسے اغواء کرکے غائب کر دیا فیروزوالہ پولیس نے مغوی کے بھائی کی رپورٹ پر نا معلوم افراد کیخلاف اغواء کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن