• news

جدہ کی ایک سو سات سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دیدی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہنے والی ایک سو سات سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی اور صحتیاب ہو گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی رہنے والی مذکورہ خاتون کو کئی عارضے تھے جس میں کرونا وائرس کا انفیکشن بھی تھا، جدہ کے جدید ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن