• news

وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب9نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد((وقائع نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ کابینہ اجلاس کا9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا، اجلاس میں وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی دوہری شہریت کے حوالے سے بھی گفتگو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن