• news

گزشتہ مالی سال کی دوران برآمدات پر انکم ٹیکس وصوکی میں 25فیصد اضافہ ہوا:رپورٹ

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران برآمدات پر انکم ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دوران سال فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمدات پر عائد انکم ٹیکس کی مد میں 7 ارب روپے وصول کئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن