پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پروفاق کو نوٹس جاری
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر اپیل پروفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ میاں محمد اسلم کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔