• news

بند گوبھی‘ کھیرے کھانے سے کرونا اموات کم ہو سکتی ہیں: تحقیق

لندن(نیٹ نیوز) یورپ میں ہونیوالی تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ بند گوبھی اور کھیرے کے استعمال کی مقدار روزانہ کی بنیاد پر معمولی اضافہ بھی کسی ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی شرح بالترتیب 13.6 فیصد اور 15.7 فیصد تک کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔ جن لوگوں کی غذا میں کھیروں اور بند گوبھی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے وہ وائرس سے لڑنے کے لیے زیادہ بہتر طور پر تیار ہوتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن