• news

شنگھائی ائر پورٹ پر ایتھوپین کارگو طیارے میں آتشزدگی

بیجنگ (نیٹ نیوز) شنگھائی انٹرنیشنل ائر پورٹ پر ایتھوپین ائر لائنز کے کارگو طیارے میں آگ لگ گئی۔ اوپر والا حصہ بری طرح متاثر ہوا۔ کوئی شخص ہلاک ہوا نہ زخمی‘ وجوہات جاننے کیلئے تفیتش جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن