• news

جو بائیڈن کا سیاہ فام خاتون کو انتخابات میں اپنا نائب بنانے پر غور

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہاہے کہ وہ پانچ سیاہ فام خواتین میں سے ایک کو انتخابات میں اپنا نائب بنانے پر غور کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہیں ہر امیدوار کے بارے میں بھرپور بریفنگ بھی دی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن