• news

شاہد خاقان کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرنے کی اجازت کے لئے درخواست مسترد

اسلام آباد (نا مہ نگار) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی درخواست مستردکردی گئی۔ بدھ کو احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے اجازت کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

ای پیپر-دی نیشن